مونگ

 

تحقیقاتی ادارہ برائے دالیں،  فیصل آباد

سیریل نمبر

اقسام

سال اجراء

وقت بوائی

پیداوار(من فی ایکڑ)

سفارش کردہ علاقہ

اہم خوبیاں

1

6601

1971

15 مارچ سے 30 مارچ

یکم مئی سے 15 جون

22

پنجاب میں مونگ کی کاشت کے تمام علاقے

زیادہ پیداوار

2

پی آر آئی  مونگ 2018 

2018

21

کم مدت میں پکنےوالی،چاول اور گندم کی فصل بندی کے نظام میں  کیچ کراپ کے طور پر یا گندم اور خریف  کراپ کے درمیانی عرصے میں کاشت کے لئے موزوں،بڑے سائز کا دانہ ، مشینی کاشت کے لئے موزوں

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ ، چکوال

سفارش کردہ علاقہ

پیداوار(من فی ایکڑ)

سال اجراء

اقسام

سیریل نمبر

تمام بارانی علاقہ جات

12

1997

چکوال مونگ 97

1

تمام بارانی علاقہ جات

16

1998

چکوال مونگ 6

2