مکئی

 تحقیقاتی ادارہ برائے چارہ جات، سرگودھا

مکئی بیج اور چارہ دونوں کے لیے کاشت کی جاتی ہے۔ موسم خریف کا نہایت ہی مزیدار چارہ ہے یہ دودھ دینے والے جانوروں کے لیے خاص طور پر مفید ہے اور مئی جون میں چارہ کی قلت کو بخوبی طور پر پورا کرتا ہے۔ اسے عرف عام میں گاچا کہا جاتا ہے۔ ایک ہی کھیت میں اس کی ایک سال میں تین یا چار فصلیں لی جا سکتی ہیں ۔ یہ فصل چارہ کے لیے تقریباً 60 دن میں تیار ہو جاتی ہے۔ بارانی علاقوں میں اس کے چارہ کوخشک کر لیا جاتا ہے۔ جو سردیوں میں جانوروں کی خوراک کے کام آتا ہے۔ اس کے اناج میں کاربوہا ئیڈریٹس زیادہ مقدار میں ہوتے ہیں اس لیے یہ جانوروں اور خاص کر مرغیوں کو موٹا کرنے کے لیے بہترین غذا ہے۔

 

نمایاں خصوصیات

سفارش کردہ علاقے

پیداواری صلاحیت

من فی ایکڑ

وقت کاشت

منظوری کا سال

اقسام

سیریل نمبر

یہ لمبے قد اور چوڑے پتوں کی حامل قسم ہے۔  جو کہ  کھیت میں زیادہ دیر تک سر سبز  رہتی ہے۔ یہ زیادہ چارہ دینے کہ صلاحیت رکھتی ہے ۔

ساہیوال، فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، اکا ڑہ بہاول نگر، خانیوال، منڈی بہاوالدین، گجرات، قصور

708.50

برائے چارہ:وسط فروری تا وسط  مارچ اینڈ جولائی اگست
برائے: بیج  جولائی

2002

Sgd.2002

      سرگود ہا

1

یہ ذیادہ چارہ دینے والی، غذائییت سے بھرپور قسم ہے۔ اور یہ ذیادہ عرصہ تک کھیت میں سر سبز رہتی ہے۔

ساہیوال، فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، اکا ڑہ بہاول نگر، خانیوال، منڈی بہاوالدین، گجرات، قصور

708.50

برائے چارہ: وسط فروری تا وسط  مارچ
برائے بیج  :جولائی تا  اگست

2002

سپر گرین  مکئی

2