ہاسٹل کی سہولت برائے افسران (خواتین)

لیڈیز ہاسٹل ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد 5 جنوری 2011کوCIMMYT کی پرانی بلڈنگ میں بنایا گیا تھا۔ ان خواتین کے لیے جو فیصل آباد کیمپس میں ملازمت کرتی ہیں کو ایک محفوظ رہائش مہیا کرتا ہے۔ نئی بلڈنگ کی تعمیر 25 اپریل 2014 کو شروع اور 4 جون 2016 کو مکمل ہوئی۔ اس کا افتتاح عزت مآب ڈاکٹر فرخ جاوید وزیر زراعت نے کیا۔ اس ہاسٹل میں رہائشی خواتین کی ضروریات زندگی کی تمام سہولیات موجود ہیں۔

رابطہ

انچارج
ڈاکٹر رموزہ رفیق