جینیاتی طور پر تبدیل شدہ حیاتیات (GMOs) ٹیسٹنگ کا تجزیہ

زرعی تحقیقاتی ادارہ برائے بائیو ٹیکنالوجی فیصل آباد کی جی ایم او جانچ لیباٹری جی ایم او فصلوں میں بائیوٹک عناصر CAMV35S پروموٹر اور NOS ٹرمینیٹر کی لیباٹری جانچ کی خدمات مہیا کرتی ہے

 تجزیے/خدمت کا فائدہ  حاصل کریں

  • جانچ کی خدمات ڈائریکٹر بائیو ٹیکنالوجی ادارہ کو ایک درخواست اور نمونہ (بیج یا پتے) بھجوا کر حاصل کی جاسکتی ہیں 
  • درخواست فارم کا حصول: ابھی تک اس سہولت کے لیے کوئی فارم دستیاب نہیں ہے

 رابطہ کریں

ڈائریکٹر زرعی تحقیقاتی ادارہ برائے بائیو ٹیکنالوجی
فون نمبر: 0419201669
موبائل نمبر: 03006305724
ای میل: dr_zaffariqbal@hotmail.com
 
باٹنیسٹ بائیو ٹیکنالوجی
فون نمبر: 0419201669
موبائل نمبر: 03339914025
ای میل: shakrajamil@yahoo.com