کھادوں اور زرعی ادویات کے ریگولیٹری نمونہ جات کا تجزیہ

 انسٹیٹوٹ آف سوائل کیمسٹری ا ینڈ انوائر مینٹل سائنس 2009 میں  بنایا گیا جبکہ شروع سے سائل کیمسٹری سیکشن ( 1907 میں بنا) کام کر رہا تھا۔ پیسٹی سائیڈ کوالٹی کنڑول لیبارٹریاں فیصل آباد ، کالا شاہ کاکو ، ملتان اور بہاول پور میں  بنائی گئیں  (یہ لیبارٹریاں1971، 1985، اور 2005 میں با لترتیب  قائم کی گئیں)

  • صوبہ پنجاب  میں کھادوں اور زرعی ادویات کے ریگولیٹری نمونہ جات کا تجزیہ
  • زرعی ادویات  کے خریداروں کے لیے تجزیاتی خدمات فراہم کرنا
  • کسانوں کوزرعی ادویات کی تجزیاتی خدمات فراہم کرنا
  • زرعی ادویات کے استعمال اور کوالٹی سے متعلق معاملات کے لیے تحقیق کا انعقاد
 

سروس حاصل کریں

یسٹی سائیڈ کوالٹی کنڑول لیبارٹرز ریگولیڑی فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔  اس میں علاقائی  مارکیٹ سے لیے گئے کیڑے مارادویات کےنمونہ جات چیک کیے جاتے ہیں۔  یہ ادویات کسانوں کو فروخت کی جا تیں  ہیں تاکہ حشرات اور     کیڑوں کو کنڑول کیاجائے اور فصل کی پیداوار کم ہونے سے روکا جائے۔ زراعت کے محکمہ توسیع میں موجود ڈپٹی اور اسسٹنٹ کنڑولرز یہ نمونہ جات حاصل کرتے ہیں۔ ۔یہ لیبارٹریا ں ایڈوائزری خدمات بھی سر انجام دے رہی ہیں تاکہ کسانوں کو  کیڑے مارادویات کے معیار سے متعلق کوئی پریشانی کا سامنا  نہ کرناپڑے اور کسانوں کو گورنمنٹ کے  منظور شدہ رعایتی نرخوں پر زرعی ادویات کے تجزیہ کی سہولیات میسر آئیں۔ان تمام لیبارٹریوں سے رابطے کی تفصیلات درج ذیل ہیں-

لیبارٹریوں کی تفصیل

عامر ستار
زرعی کیمیا دان، سوائلز
لیبارٹری: سوائل کیمسٹری لیبارٹری ،  فیصل آباد
مقام: ایوب ایگریکلچرل ریسرچ انسٹیٹیوٹ، جھنگ روڈ، فیصل آباد
فون نمبر: 0419200745
موبائل نمبر: 03216616770
ای میل: soilchem1907@yahoo.com
ڈاکٹر سرفراز حسین
(زرعی کیمیا دان ) برائے زرعی ادویات
لیبارٹری: پیسٹی سائیڈ کوالٹی کنٹرول لیبارٹری ،  فیصل آباد
مقام: ایوب ایگریکلچرل ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، جھنگ روڈ، فیصل آباد
فون نمبر: 0419200813
موبائل نمبر: 03006968910
ای میل: acpesticides@gmail.com
   
اسلم اویس
زرعی کیمیاء دان (پیسٹی سائیڈ)
لیبارٹری: پیسٹی سائیڈ کوالٹی کنٹرول لیبارٹری ، کالا شاہ کاکو
مقام: جی ٹی روڈ، رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ،  کالا شاہ کاکو
موبائل نمبر: 03065059747
ای میل: pqcksk@gmail.com
اشفاق احمد راہی
زرعی کیمیاء دان (پیسٹی سائیڈ)
لیبارٹری: پیسٹی سائیڈ کوالٹی کنٹرول لیبارٹری ،ملتان
مقام: گورنمنٹ ایگریکلچرل فارم، پرانا  شجاع آباد روڈ، ملتان
فون نمبر:0619200321
موبائل نمبر: 03023577949
   
ڈاکٹر محمد نسیم
زرعی کیمیاء دان (پیسٹی سائیڈ)
لیبارٹری: پیسٹی سائیڈ کوالٹی کنٹرول لیبارٹری ، بہاولپور
مقام: گلبرگ روڈ،ماڈل ٹاون بہاولپور
فون نمبر: 0629255278
موبائل نمبر: 03312265777
سجاد حیدر  کاظمی
زرعی کیمیا دان
لیبارٹری: پیسٹی سائیڈ  ریزی ڈیو لیبارٹری ،کالا شاہ کاکو
مقام: نزد ٹال پلازہ موٹروے کالاشاہ کاکو ، تحصیل فیروز والا ضلع شیخوپورہ
فون نمبر: 0321-6208705
   
ڈاکٹر محمد اشفاق انجم
زرعی کیمیا دان ( زرعی ادوایات)
لیبارٹری: پیسٹی سائیڈ ریفر نس لیبارٹری ،کالا شاہ کاکو
مقام: نزد ٹال پلازہ موٹروے کالاشاہ کاکو ، تحصیل فیروز والا، ضلع شیخوپورہ
فون نمبر: 03006688681  
ای میل: acpprl.ksk@gmail.com