گھاس مار دوا کا تجزیہ​

وہ کسان جوزرعی ادویات کو فصل کے لیے استعمال کرنا چاہتےہیں اور اس کے معیار پر کوئی شک ہو تو ہو اس کا تجزیہ کروا سکتے ہیں- اس کے لیے انھیں تجزیہ گاہ برائے زرعی ادویات،ایوب ریسرچ، فیصل آباد میں آنا ہو گا اور انپی قومی شناختی کارڈ کی کاپی اور فارم-8 (جوکہ تجزیہ گاہ میں دستیاب ہے) میں نمونہ جات کے بارے میں کوائف دنیا ہونگے

رابطہ کریں

ڈاکٹرسرفرازحسین
ایگری کلچرل کیمسٹ (پیسٹیساٗئیڈز)
ایڈریس: تجزی گاہ براےٗ زرعی ادویات فیصل آباد
فون نمبر: 041-9200813
موبائل نمبر: 0300-6968910 
ای میل: acpesticides@gmail.com