بائیو فرٹیلائیزر کا تجزیہ

بائیو فرٹیلائیزر ٹیسٹنگ لیبارٹری بائیو فرٹیلائیزر اور بائیو اسٹیمولنٹ کا تجزیہ برائے رجسٹریشن اور ایف سی او(FCO) کے تحت تجزیاتی نمونہ جات کی خدمات مہیا کر رہی ہے

 تجزیہ کس طرح ممکن ہے

مشاورتی اور تجزیاتی خدمات صرف سائل بیکٹریالوجسٹ کے درج ذیل نمبر پر رابطہ سے ممکن ہیں۔
فون نمبر: 0419201807
ای میل: sbaarifsd@gmail.com  

 رابطہ کریں

ڈاکٹر فاخر مجیب
رابطہ نمبر: 0419201807
موبائل نمبر: 03336704180
ای میل: mfakharmujeeb@gmail.com