سبزیات

ادارہ تحقیقات سبزیات مختلف سبزیوں کی 65 اقسام جن میں ہابٔرڈ اقسام بھی شامل ہیں دے چکا ہے۔ یہ اقسام نا صرف زیادہ پیداوار کی حامل ہیں بلکہ کیڑوں ،بیماریوں اور موسمی اثرات کے خلاف قوت مدافعت بھی رکھتی ہیں۔ ادارہ نے سبزیوں کی پلاسٹک ٹنل میں بے موسمی کاشت کی ٹیکنالوجی بھی متعارف کر  ا ئی ہے۔ ادارہ دوسری تحقیقاتی تنظیموں کو سبزیوں کی اعلیٰ اقسام کی پیداوار کے لیے سبزیوں کا بیج مہیا کرنےو الا بھی اہم ادارہ ہے۔

 

 

 

 

تحقیقاتی ادارہ برائے  سبزیات،فیصل آباد

پیداواری صلاحیت (کلو گرام فی ہیکٹر)

سال اجراء

قسم

فصل

22000

1963

التمس

آلو

22000

1963

یو۔ایس۔ اے 5

25000

1969

ملٹا

25000

1969

ڈیزائری

25000

1969

پیٹرونز

25000

1969

گائی وونٹ

26000

1975

ولجا

30000

1975

کارڈینل

30000

1975

سپنٹا

30000

1975

ایجکس

32000

1986

لعل فیصل

38000

1986

ڈایامینٹ

30000

1990

سیالکوٹ سفید

34000

2000

فیصل آباد وائٹ

32000

2000

فیصل آباد ریڈ

48700

2006

ایس ایچ۔ 5

37000

1963

ٹی14

تربوزہ

15000

1969

شوگر بے بی

45000

1964

ٹی 10

ٹماٹر

45000

1964

ٹی 43

45000

1969

روما

45000

1969

ریڈ ٹا پ

40000

1991

نگینہ

30000

1992

پاکٹ

178800

2011

F1سالار

53300

2011

نقیب

165000

2013

F1ساندل

147160

2016

سندر ہائبرڈ

41970

2016

احمر ہا ئبرڈ

55240

2016

نادر

133170

2017

F1سُرخیل

9000

1963

ٹی۔96

خربوزہ

13500

2011

راوی

4000

1964

ایچ57

مٹر

4500

1964

پی8

6000

1990

سمرینا زرد

10000

1990

کلا یمکس امپرووڈ

12000

2008

میٹور فیصل آباد

13000

2009

پیز۔ 2009

13000

2016

سر سبز

4000

1969

گولا پشاوری

مرچ

5000

1969

ٹا ٹا پوری

11500

1971

جی ایس1

لہسن

12000

1976

لہسن گلابی

80000

1990

فورٹی ڈیز

مولی

100000

1992

مینو

80000

1996

لال پری

25000

1990

پھلکارا

پیاز

52000

1992

نرالا

بینگن

54000

2000

بے مثال

52000

2000

دلنشین

12000

1992

دل پذیر

دھنیا

35000

1992

دیسی پالک

پالک

30000

1996

سبز پری

بھنڈی

15000

1962

دلپسند

ٹینڈا

17000

2008

فیصل آباد لانگ

کریلا

31500

2016

سفینہ

23400

2017

اسود

30000

2008

فیصل آباد راؤنڈ

گھیا کدو

68000

2006

ٹی 29

گاجر

48000

2006

گولڈن

شلجم

50000

2013

پرپل ٹاپ

20000

1975

میتھی قصوری

میتھی

18000

2017

کھیرا لوکل

کھیرا

20000

2018

مہک

ہلدی

تحقیقاتی ادارہ برائے آلو، ساہیوال

نمایاں خصوصیات

فیصد

فصل

  • سرخ رنگ
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے لمبوترےآلو
  • صاف جلد
  • کم گہری  آنکھیں
  • زردی مائل گودا
  • پکانے اور ذخیرہ کرنے کے لیے بہترین
  • 100تا110دن میں تیار ہونے والی
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لئے بہت موزوں
  • پیداواری صلاحیت 450 من فی ایکڑ

FD 44-24 x FD 12-24

پی آر آئی سرخ

  • سرخ رنگ
  •  بہترین پیداوار
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے بیضوی آلو
  • صاف جلد
  • کم گہری آنکھیں
  • زردی مائل گودا
  • تقریبا% 20خشک مادہ
  • اور چپس ، پکانے اور سٹوریج کے لیے بہترین
  • 100تا110دن میں تیار ہو
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لیے موزوں
  • پیداواری صلاحیت 400 من فی ایکڑ

384636-1  x FD 1-8

روبی

  • سفید  رنگ
  •  بہترین پیداوار
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے بیضوی آلو
  • صاف جلد
  • کم گہری آنکھیں
  • سفیدی مائل گودا
  • تقریبا 21%خشک مادہ
  • 100دن میں تیار ہو نے والی
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لیے موزوں
  • پیداواری صلاحیت  350 من فی ایکڑ

FD 3-15  x FD 35-36

صدف

  • سرخ رنگ
  •  بہترین پیداوار
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے بیضوی آلو
  • صاف جلد
  • کم گہری آنکھیں
  • زردی مائل گودا
  • تقریبا% 20خشک مادہ
  • اور چپس ، پکانے اور سٹوریج کے لیے بہترین
  • 100تا110دن میں تیار ہو
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لیے موزوں

SH-5  x Cardinal

سیالکوٹ سرخ

  • سرخ رنگ
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے لمبوترےآلو
  • صاف جلد
  • کم گہری  آنکھیں
  • زردی مائل گودا
  • پکانے اور ذخیرہ کرنے کے لیے بہترین
  • 100تا110دن میں تیار ہونے والی
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لئے بہت موزوں

FD 3-15  x SH-5

ساہیوال سرخ

  • سفید  رنگ
  •  بہترین پیداوار
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے بیضوی آلو
  • صاف جلد
  • کم گہری آنکھیں
  • سفیدی مائل گودا
  • تقریبا 21%خشک مادہ
  • 100دن میں تیار ہو نے والی
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لیے موزوں
  • پیداواری صلاحیت  350 من فی ایکڑ

FD 35-36  x SH-5

ساہیوال سفید

  • سفید  رنگ
  •  بہترین پیداوار
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے بیضوی آلو
  • صاف جلد
  • کم گہری آنکھیں
  • سفیدی مائل گودا
  • تقریبا 21%خشک مادہ
  • 100دن میں تیار ہو نے والی
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لیے موزوں

FD 3-15 x FD 35-36

کازمو