مسور

تحقیقاتی ادارہ برائے دالیں،  فیصل آباد

سیریل نمبر

ورائٹی

سال اجراء

وقت بوائی

پیداوار(من فی ایکڑ)

سفارش کردہ علاقہ

اہم خوبیاں

1

مسور 85

1985

15 اکتوبر سے 10نومبر 

20

پنجاب میں مسور  کی کاشت کے تمام علاقے

چھوٹے سائز کا بیج، زیادہ پیداوار، جھلساؤ اور مسور کی کنگی کے خلاف مزاحم

2

مسور 93

1994

22

درمیانہ سائز کا بیج، زیادہ پیداوار، جھلساؤ اور مسور کی کنگی کے خلاف مزاحم

3

پنجاب مسور 2009

2009

23

زیادہ پیداوار، مسور کی کنگی اور تنے کا سڑن کے خلاف معتدل  مزاحم ،گرنے کو مزاحم

4

پنجاب مسور 2019  

2019

25

زیادہ پروٹین،       بیج دو سے ڈھائی گنا تک پھولتا ہے،   3 بیج فی ٹاڈ،   مسور کی کنگی اور مسور کی پھپھوندی   کے خلاف معتدل مزاحم

5

پنجاب مسور 2020

2019

29

اعلی پیداواری صلاحیت،درمیانے سائز کا بیج،  اگیتی ،دھبےدار چھلکا ، تمام بیماریوں کےخلاف  قوت مدافعت

 

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ ، چکوال

سفارش کردہ علاقہ

پیداواری پوٹینشل (من فی ایکڑ)

منطور شدہ سال

اقسام

سیریل نمبر

تمام بارانی علاقہ جات

20

2011

چکوال مسور

1