مٹی اور پانی کی تجز یا تی لیبارٹریوں کا ننکانہ صاحب اور چنیوٹ میں قیام

دورانیہ: 1جولائی 2014 - 30 جون 2016
بجٹ: 16.883 ملین

مقاصد کا حصول

  • زیادہ سے زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے چنیوٹ اور ننکانہ صاحب کے اضلاع میں مٹی کی ذرخیزی کی صورتحال کا جائزہ لینے اور مختلف فصلوں کے غذائی اجزاء کی ضروریات کا جائزہ لینا
  • نمکیین، نوعتی اور اس کی تشخیص اور ان کے کنٹرول کے لئے ضروری اقدامات تجویز کرنا
  • آبپاشی کے معیا ر کی نگرانی اور فصلوں کی پید اوار میں اس کے انتظام اور موثر استعمال کے بارے میں مشورہ دینا