پروونشل ریفرنس فرٹیلائزر ٹیسٹنگ لیبارٹری کا قیام

دورانیہ: 1جولائی 2013 - 30 جون 2015
بجٹ: 19.3045 ملین

مقاصد کا حصول

  •  لیبارٹری کا قیام درج ذیل کاموں میں کارآمد ہے:
  • لیب کو بھیجے گئے متنازعہ کھاد کے نمونوں کا تجزیہ کر نا
  • کھاد، خامروں اور گروتھ ریگولیٹرزکے نمونوں کا رجسٹریشن کے مقصد کے لیےتجزیہ کرنا
  • کھاد کی مصنوعات کی جانچ کے طریقہ کار ، اجزا اور رجسٹریشن وغیرہ سے متعلق تکنیکی مشورے دینا
  • کھاد کی جانچ کی لیبارٹریوں کی اہلیت کی تصدیق کے لئے انٹر لیب موازنہ کی نگرانی کرنا
  • کھاد ، نامیاتی مرکبات اور انزائم مصنوعات کی نئی تکنیکوں کو معیاری بنانا
  • قومی اور بین الاقوامی سطح کی نجی اور سرکاری لیبارٹریوں کے ساتھ رابطہ رکھنا