کابلی چنا

تحقیقاتی ادارہ برائے دالیں،  فیصل آباد

سیریل نمبر

ورائٹی

سال اجراء

وقت بوائی

 پیداوار(من فی ایکڑ)

سفارش کردہ علاقہ

اہم خوبیاں

1

پنجاب 1

 

15 اکتوبر سے 10نومبر

 

پنجاب میں کابلی چنے کی کاشت کے تمام علاقے

زیادہ پیداوار

2

نور 91

1991

25

زیادہ پیداوار، موٹا  بیج، جھلساؤ کے خلاف مدافعت

3

پنجاب نور 2009

2009

30

زیادہ پیداوار ، مرجھاو کے خلاف  مزاحم ،  نہری علاقوں میں کاشت کے لئے موزوں

4

نور  2013

2013

33

زیادہ پیداوار، بہت موٹے سائز کا  پرکشش بیج،نہری اور زیادہ بارش والے بارانی دونوں علاقوں کے لئے موزوں ہے۔ یہ قسم مرجھا ؤ اور  جھلساؤ کی بیماری کے خلاف معتدل قوت مدافعت رکھتی ہے۔

5

نور 2019

2019

29

اعلی پیداوار ، درمیانے سائز کا  پرکشش رنگ کابیج ، مرجھاو بیماری کے خلاف  مزاحم جبکہ جھلساؤ  کے خلاف معتدل مزاحم ۔ زیادہ پروٹین