ایرڈ زون ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بھکر

 

با رانی حا لا ت میں چنے کی کا شت کا بہترین وقت کو نسا ہے؟

ٹاپ

تھل کے علا قے میں چنے کامنا سب بجا ئی کا وقت 15 اکتو بر سے لیکر اکتو بر کے آخر تک ہے۔

 
   

آبپا شی فصلو ں کی کا شت کا وقت کو نسا ہے؟

ٹاپ

 چنے کی فصل کی کا شت کا وقت نو مبر کا پہلا ہفتہ ہے۔

 
   

چنے کی بہتر ین اقسا م کو نسی ہیں؟

ٹاپ

 چنے کی دیسی اقسا م میں سے بھکر۔ 2011، پنجا ب۔ 2008، تھل۔2006،پنجا ب ۔2000، بٹل۔98 اور 98۔ہیں۔

 
   

جڑی بو ٹیو ں کو تلف کر نے کا منا سب طر یقہ کو نسا ہے؟

ٹاپ

  پہلے مر حلے میں جڑی بو ٹیو ں کو ختم کر نے کا طر یقہ روٹری اور گو ڈی ہے۔جڑی بو ٹیو ں کو ختم کر نے کے لیے کسو لہ اور کھر پہ کی مد د سے گو ڈی کر نا بہتر ہے۔                                                                          

 
   

چنے میں جڑی بو ٹی ما ر ادویا ت جڑی بو ٹیوں کے لیے مو ئژ ہیں یا نہیں؟

ٹاپ

ہا ں جی  چنے کی فصل میں جڑی بو ٹیو ں کو کنڑول کر نے کے لیے ان کو اگنے سے پہلے جڑی بوٹی ما ر ادویا ت استعما ل کر سکتے ہیں۔

 
   

چنے میں اگنے سے پہلے جڑی بوٹی ما ر ادویا ت کا نا م بتا ئیں؟

ٹاپ

پنڈیمیتھولین @1-18 liters/acre چنےمیں استعمال کریں۔

 
   

اگر با رش ہو جا ئے تو کیا چنے کی فصل کو پا نی دیا جا سکتا ہے؟

ٹاپ

 ہا ں اگر آ بپا شی کیلیے پا نی دستیا ب ہو تو چنے کی فصل کو بجا ئی کے 50دن بعد مو سمی حا لا ت کو دیکھتے ہو ئے چنے کی فصل کو پا نی دیں 

 
   

ٹا ڈ بننے کی سطح پر چنے پہ کو نسا کیڑا حملہ کر تا ہے؟

ٹاپ

چنے کی فصل کے لیے سب سے زیا دہ خطرنا ک کیڑا سنڈی ہے۔

 
   

چنے کے بیج کی تر قی دادہ اقسا م کہاں پر دستیا ب ہیں؟

ٹاپ

  ،آفس آف ڈائریکٹر ایرڈ زون ریسرچ انسٹیٹیوٹ بھکر، نایاب، فیصل آباد، پلسز ریسرچ انسٹیٹیوٹ، فیصل آباد اور باری چکوال سے لے سکتے ہیں۔PSC مونگی کا بیج پنجاب سیڈ کارپوریشن سرٹیفائیڈ ڈیلرز آف 

 
   

چنے کی سنڈی کو کنٹر ول کر نے کا سب سے پر انا طر یقہ کو نسا ہے؟

ٹاپ

 پہ ETL کیڑ وں کو کنٹرول کر نے کا سب سے بہترین طر یقہ منا سب سپر ے کر نا 

 
   

مونگ بین

 

تھل کے علا قے میں مو نگی کی بجا ئی کا وقت کو نسا ہے؟

ٹاپ

 تھل کے علا قے میں مو نگی کی کا شت مئی کے پہلے ہفتے سے لیکر 15جو ن تک ہے۔ جبکہ تھل کے آبپا ش علاقو ں میں مو نگی کی کا شت 15مئی سے شر وع کی جا سکتی ہے 

 
   

 مو نگی کی اچھی اقسام کو نسی ہیں؟

ٹاپ

 ہیںNM-2006اور NM-11 مو نگی کی ترقی دادہ اور زیادہ پید وار دینے والی اقسام  ازری مو نگ۔2006، ازری مو نگ۔2018

 
   

مو نگی کا بیج کہا ں سے خریداجا سکتا ہے؟

ٹاپ

  آفس آف ڈائریکٹر ایرڈزون ریسرچ انسٹیٹیوٹ، بھکر، نایاب، فیصل آباد پلسز ریسرچ انسٹیٹیوٹ، فیصل آباد اور باری چکوال سے لے سکتے ہیں۔PSCمو نگی کا بیج پنجا ب سیڈ کا رپو ریشن، سر ٹیفیڈ ڈیلر ز آف 

 
   

مو نگی کی فصل کو کب سیر اب کر نا چا ہیے؟

ٹاپ

پہلے پانی کو جتنا ممکن ہو سکے  دیر سے لگانا چا ہیے تاکہ پو دے کا قد کو کنٹرول کیا جا سکے۔ 

 
   

مو نگی میں جڑی بو ٹیو ں کو کنٹرول کر نے کے لیے کو نسا طر یقہ ہے؟

ٹاپ
  • مو نگ میں جڑی بو ٹیو ں کو تین طر یقو ں سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ 
  •  درانتی، کھر پہ، کسو لہ کی مدد سے گو ڈی کر کے فصل میں سے جڑی بوٹیو ں کو نکالا جا ئے
  •  مونگی اگنےسے پہلے والی سپرےکا استعمال اور اگائو سے پہلے جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے والی ادویات کا استعمال محکمہ توسیع زراعت اور تحقیقاتی ادارہ میں کام کرنے والوں کی مرضی سے کریں۔
  • اورتیسرا طریقہ مونگی اگنے کے بعد والی سپرے
 
   

مو نگ کا سب سے بڑا کیڑا کو نسا ہے؟

ٹاپ

مو نگ کے سب سے بڑے کیڑے تھر پس، جیسد، وائٹ فلا ئی، سکنگ اور ہیلیاوتھس آرمز ورم  اور اسپیو نو لا بگ ہیں۔

 
   

مو نگ کے کیڑوں کو کنٹر ول کر نے کے لیے کو نسی ادویا ت استعما ل کر نی چا ہیے؟

ٹاپ

مونگ کے کیڑوں کو کنٹر ول کر نے کے لیے ا دویا ت کا استعما ل محکمہ تو سیع زراعت اور تحقیقا تی ادارہ میں کا م کر نے والو ں کی مر ضی سے کر یں۔

 
   

گندم

ایر ڈ زون میں گندم کی بجا ئی کا منا سب وقت کو نساہے؟

ٹاپ

ایر ڈ زون میں گندم کی بجا ئی کا منا سب وقت نو مبرکا دوسرا او ر تیسرا ہفتہ ہے۔

 
   

ریتلی اور کم زرخیز زمینوں میں گند م کی بجا ئی کا وقت کو نسا ہے؟

ٹاپ

ریتلی اور کم زرخیز زمینوں میں گند م کی بجا ئی کا وقت  نو مبرکا  تیسرا ہفتہ ہے۔

 
   

گند م کی منا سب وقت پر بجا ئی کے لیے بیج کی مقدار کتنی ہو نی چا ہیے؟

ٹاپ

 (الف)  ڈرل کے ذریعے بجا ئی کے لیے 40کلو گرام فی ایکڑ  ہے (ب) چھٹے کی ذریعے بجا ئی کے لیے 45 کلو گرا م فی ایکڑ ۃ ہیں۔

 
   

تھل کے علاقے میں زیا دہ پیدا وار حا صل کر نے کے لیے گندم کی بہتر ین اقسا م کو نسی ہیں؟

ٹاپ

 (i)    فخر بھکر (ii)   انا ج۔ 2017(iii)  جو ہر۔ 2016  (iv)   اجا لا۔2015