مشاورتی خدمات کے ذریعہ کسانوں میں معلومات کا پھیلانا

فصلوں کی پیداواری  اور فصلوں کو مضر اثرات سے بچاؤ کی ٹیکنالوجیز کی معلومات کاشتکاروں تک فراہم کرنا۔

سروس حاصل کریں

کسانوں تک  حقیقی نتائج کی رسائی کے لئے   فارمرز ڈے ،پبلک ورکشاپس ،اشاعت  اشتہارات اور  زرعی نمائشوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ سائنسدان کسانوں کو سائنسی معلومات فراہم کرتے ہیں  اور ان کی مشکلات کے حل کی فراہمی کےلئے تجا ویز دیتے ہیں۔ چونکہ سوشل میڈیا کا نیا دور سائنسی علم کو پھیلانے کے لئے ایک موثر پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔ لہذا ،  ایوب  ر یسرچ نے فیس بک اکاؤنٹ ، ٹویٹر اکاؤنٹ، یوٹیوب چینل  کھول رکھا ہے۔تاکہ کسانوں کو بروقت معلومات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رہے۔