ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آبادکے بنیادی ڈھانچے کی بحالی و مرمت

دورانیہ: 2017 تا 2020 
کل لاگت:   297.279 ملین روپے
مختص رقم برائے 20 - 2019     206.602 ملین روپے

سرگرمیاں

 سرگرمیاں مندرجہ ذیل ہیں:

  •  دفتربرائےناظم اعلیٰ زراعت (تحقیق) کی تعمیر و مرمت
  • شعبہ کپاس اور گندم کے دفاتراور لیبارٹریوں کی مرمت 
  • شعبہ حشرات اور پلانٹ پتھالوجی کے دفاتر و لیباٹریوں کی مرمت
  • شعبہ تیل دار اجناس کے دفاتر و لیبارٹریوں کی مرمت
  • شعبہ فوڈ ٹیکنالوجی کے دفاترو لیبارٹریوں کی مرمت
  • ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد کے دفاتر کے اطراف ٹف ٹائل کی تنصیب
  • یوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد کی سڑکوں کی بحالی و مرمت
  • ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد کے نکاسی آب کے نظام میں بہتری و بحالی

 نتائج

 اہم نتائج مندرجہ ذیل ہیں:

  • ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد کے جملہ ملازمین کے لیے صحت افزا ماحول کی فراہمی
  • ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد کے جملہ لیبارٹرٰیوں کے نازک آلات کی حفاظت کے اقدامات 

نمائندہ

عبدالعزیز  
ایڈریس: ناظم اثمار، ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد
فون نمبر: 041-041-9201690
ای میل: directorhri.aari@gmail.com