ڈاکٹر محمد ظفر اقبال ، چیف سائنسدان زراعت (تحقیق) ، ایو ب زرعی تحقیقاتی ادارہ ، فیصل آباد کی طرف سے 06 اکتوبر ، 2021 کو ایپیکلچرل اورشہد کی مکھیوں کی مصنوعی نسل کشی لبارٹریز کا افتتاح

ڈاکٹر محمد ظفر اقبال ، چیف سائنسدان زراعت (تحقیق) ، ایو ب زرعی  تحقیقا تی ادارہ ، فیصل آباد کے ساتھ جناب محمد رفیق ڈوگر ، ڈائریکٹر ، بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ ، چکوال ، ڈاکٹر قربان علی ، ڈائریکٹر اینٹومالوجیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، فیصل آباد اور جناب محمد نجیب اللہ ، ڈائریکٹر سبزیات ، فیصل آباد نے 6    اکتوبر ، 2021 کو شعبہ تحقیقات مگس بانی و کوہستانی حشرات اثمار، راولپنڈی میں دو تحقیقی لیبارٹریوں (محمد صدیق چوہان ایپیکلچرل لیبارٹری اور امیر حسن بھٹی لیب برائےشہد کی مکھیوں کی مصنوعی نسل کشی)   کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر محمد ظفر اقبال  نے اپنے صدارتی خطاب میں سائنسدانوں کی تحقیقی کاوشوں اور شہد کی مکھیاں  پالنے کو بطور شوق اور ایک صنعت کی کوششوں کو سراہا۔