- سال 2019میں مختلف فصلوں کی 33 نئی اعلی پیداوار دینے والی اقسام کی منظوری
- ISO- کے تحت ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کی 21 لیبارٹریوں کی منظوری ، 4 نئی لیبارٹریوں کی منظوری جاری ہے
- پنجاب میں کھجور کی اعلیٰ اقسام عجوہ، عمبر، خلاص، برہی اور مجدول کو متعارف کروانا
- زیتون کی کاشت کے لئے زیتون کےخواہشمند کاشتکاروں کی سہولت کے لئے سی فورٹ (CEFORT) نرسری کے تحقیقی
- جدید تکنیکوں کا استعمال کرکے شہد کی پیداوار میں اضافہ
- راجن پور میں ذیلی ادارہ برائے تحقیق کپاس کے قیام سے جنوبی پنجاب میں کپاس پر تحقیق میں اضافہ
- موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے والی سبزیوں کی نئی ا وردوغلی اقسام کی تیاری
- ہارٹیکلچر ریسرچ اسٹیشن پر ٹشو کلچر لیبارٹری کا قیام اور علاقائی زرعی تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ ، بہاولپور میں مزید سہولیات کی فراہمی
- ڈی این اے بارکوڈنگ /فنگر پرنٹنگ کے ذریعے کپاس ، گندم ، مکئی ، آلو ، ٹماٹر اور کھجور کی اقسام / ہائبرڈ کی شناخت
- بدلتے موسم کے مطابق سویا بین اور تل کے ذریعے فصلوں کی تنوع
- امرود کا اعلی کثافت والا باغ
- لہسن اور ادرک کیلئے پروڈکشن ٹیکنالوجی کی ترقی
- پری بیسک بیج کی تیاری