Sugarcane Research Institute, Faisalabad

بہاریہ کاشت کے لیے گنے کے کس حصے کو بیج کے لیے استعمال کرنا چاہئے؟ Top
بہاریہ کاشت کے لیے گنے کے اوپر والا ایک تہائی صحتمند حصہ بطور بیج استعمال کرنے سے بہتر پیداواری نتائج ملے ہیں۔  
   
گنے کی فصل میں سٹبل شیور مشین کس کام آتی ہے؟ Top
سٹبم مشین زمین سے ایک ڈیڑھ انچ نیچے سے کاٹتی ہے جس سے فصل بہتر طور پر یکساں پھوٹتی ہے، زیادہ شگوفے نکالتی ہے اور زیر زمین پڑے پڑے کئی ایک کیڑے اور سنڈیوں کی تلفی کا سبب بنتی ہے۔  
   
کھڑی فصل میں رتہ روگ یا کانگیاری سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ Top
اس سلسلے میں بیمار پودے کاٹ کر جلا دیں۔