Arid Zone Research Institute, Bhakkar

 

What is suitable sowing time under rainfed conditions?

با رانی حا لا ت میں چنے کی کا شت کا بہترین وقت کو نسا ہے۔

 

Top

15th October to End October is the most suitable time for chickpea in Thal area

تھل کے علا قے میں چنے کامنا سب بجا ئی کا وقت 15 اکتو بر سے لیکر اکتو بر کے آخر تک ہے۔

 
   

What is the sowing time for irrigated crop?

آبپا شی فصلو ں کی کا شت کا وقت کو نسا ہے۔

 

Top

Irrigated chickpea crop could be sown up to the 1st week of November.

 چنے کی فصل کی کا شت کا وقت نو مبر کا پہلا ہفتہ ہے۔

 
   

What are the best suited varieties of chickpea?

چنے کی بہتر ین اقسا م کو نسی ہیں۔

 

Top

As for as Desi chickpea is concerned, Chickpea varieties are: Bhakkar 2011, Punjab,2008, Thal 2006, Punjab-2000, Bittle-98 and CM-98

 چنے کی دیسی اقسا م میں سے بھکر۔ 2011، پنجا ب۔ 2008، تھل۔2006،پنجا ب ۔2000، بٹل۔98 اور 98۔ہیں۔

 
   

What is the suitable method to control the weeds?

جڑی بو ٹیو ں کو تلف کر نے کا منا سب طر یقہ کو نسا ہے

 

Top

It is most suitable to eradicate the weeds with rotary hoeing at early stages. Hoeing with Kasola and Khurpa is also helpful to control weeds. 

  پہلے مر حلے میں جڑی بو ٹیو ں کو ختم کر نے کا طر یقہ روٹری اور گو ڈی ہے۔جڑی بو ٹیو ں کو ختم کر نے کے لیے کسو لہ اور کھر پہ کی مد د سے گو ڈی کر نا بہتر ہے۔                                                                          

 
   

Wether weedicide could be used to control weeds in chickpea?

چنے میں جڑی بو ٹی ما ر ادویا ت جڑی بو ٹیوں کے لیے مو ئژ ہیں یا نہیں

 

Top

Yes, only pre-emergence weedicides could be used to control the needs in irrigated chickpea crop.

ہا ں جی  چنے کی فصل میں جڑی بو ٹیو ں کو کنڑول کر نے کے لیے ان کو اگنے سے پہلے جڑی بوٹی ما ر ادویا ت استعما ل کر سکتے ہیں۔

 
   

What is the name of pre-emergence weedicide for chickpea?

چنے میں اگنے سے پہلے جڑی بوٹی ما ر ادویا ت کا نا م بتا ئیں۔

 

Top

Pendimetholyne is used @ 1-1.8 liters/ acre as pre-emergence weedicide in chickpea.

@1-18 liters/acreپنڈی میتھولین

 
   

If there is a rainfall, could we irrigate the chickpea crop.?

اگر با رش ہو جا ئے تو کیا چنے کی فصل کو پا نی دیا جا سکتا ہے۔

 

Top

Yes, if the irrigation water is available, chickpea crop might be irrigated 50 days after sowing keeping in view the weather conditions.

 ہا ں اگر آ بپا شی کیلیے پا نی دستیا ب ہو تو چنے کی فصل کو بجا ئی کے 50دن بعد مو سمی حا لا ت کو دیکھتے ہو ئے چنے کی فصل کو پا نی دیں 

 
   

What is the main insect of chickpea at Pod / grain formation stage?

ٹا ڈ بننے کی سطح پر چنے پہ کو نسا کیڑا حملہ کر تا ہے۔

 

Top

Gram Pod borer is the most serious insect of chickpea crop.

چنے کی فصل کے لیے سب سے زیا دہ خطرنا ک کیڑا سنڈی ہے۔

 
   

From where the seed of chickpea approved varieties could be available?

چنے کے بیج کی تر قی دادہ اقسا م کہاں پر دستیا ب ہیں

 

Top

Seed of chickpea approved varieties could be got from the office of Punjab Seed Corporation, Certified dealers of PSC. Office of Director, Arid Zone Research Institute, Bhakkar, Pulses Research Institute, Faisalabad, and BARI, Chakwal.

  ،آفس آف ڈائریکٹر ایرڈ زون ریسرچ انسٹیٹیوٹ بھکر، نایاب، فیصل آباد، پلسز ریسرچ انسٹیٹیوٹ، فیصل آباد اور باری چکوال سے لے سکتے ہیں۔PSC مونگی کا بیج پنجاب سیڈ کارپوریشن سرٹیفائیڈ ڈیلرز آف 

 

 
   

What is the effective method to control the gram Pod borer?

چنے کی سنڈی کو کنٹر ول کر نے کا سب سے پر انا طر یقہ کو نسا ہے۔

 

Top

Spay of suitable insecticide at ETL is best way to control the insect.

 پہ ETL کیڑ وں کو کنٹرول کر نے کا سب سے بہترین طر یقہ منا سب سپر ے کر نا 

 
   

MUNGBEAN

What is the sowing time of Mungbean in Arid zone area?

تھل کے علا قے میں مو نگی کی بجا ئی کا وقت کو نسا ہے۔

 

Top

In Thal area the sowing time of Mungbean starts from the last week of May to 15th of June, but irrigated belt of Thal, Mungbean sowing could be started from from mid of May.

 تھل کے علا قے میں مو نگی کی کا شت مئی کے پہلے ہفتے سے لیکر 15جو ن تک ہے۔ جبکہ تھل کے آبپا ش علاقو ں میں مو نگی کی کا شت 15مئی سے شر وع کی جا سکتی ہے 

 
   

What are the best suited varieties of Mungbean?

 مو نگی کی اچھی اقسام کو نسی ہیں۔

 

Top

Approved and high yielding varieties of Mungbean are NM2011, AZRI-Mung-2006 and NM-2006

 ہیںNM-2006اور NM-11 مو نگی کی ترقی دادہ اور زیادہ پید وار دینے والی اقسام  ازری مو نگ۔2006، ازری مو نگ۔2018

 
   

From where the Mungbean seed could be purchased?

مو نگی کا بیج کہا ں سے خریداجا سکتا ہے۔

 

Top

Mungbean seed could be purchased from office of Punjab seed Corporation, Authorized seed dealers of PSC, Office of Director, Arid zone Research Institute, Bhakkar, NIAB, Faisalabad and Pulses Research Institute, Faisalabad.

  آفس آف ڈائریکٹر ایرڈزون ریسرچ انسٹیٹیوٹ، بھکر، نایاب، فیصل آباد پلسز ریسرچ انسٹیٹیوٹ، فیصل آباد اور باری چکوال سے لے سکتے ہیں۔PSCمو نگی کا بیج پنجا ب سیڈ کا رپو ریشن، سر ٹیفیڈ ڈیلر ز آف 

 
   

When to irrigate the Mungbean crop?

مو نگی کی فصل کو کب سیر اب کر نا چا ہیے۔

 

Top

There is an First irrigation must be deleyed as long as possible to control the plant height. On sandy loam 

پہلے پانی کو جتنا ممکن ہو سکے  دیر سے لگانا چا ہیے تاکہ پو دے کا قد کو کنٹرول کیا جا سکے۔ 

 
   

Weeds are the most serious problem in all pulses, what are method to control the weeds in Mungbean?

مو نگی میں جڑی بو ٹیو ں کو کنٹرول کر نے کے لیے کو نسا طر یقہ ہے۔

 

Top

Weeds in Mungbean might be controlled in three ways:

  1. Eradication of weeds by hoeing the crop with Kasola, Khurpa and sickle.
  2. Pre- emergence weedicides might be used to control the weeds with concent of staff of Agri. Ext. and workers of research department.
  3. Post emergence weedicides are also available in the market.
  • مو نگ میں جڑی بو ٹیو ں کو تین طر یقو ں سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ 
  •  درانتی، کھر پہ، کسو لہ کی مدد سے گو ڈی کر کے فصل میں سے جڑی بوٹیو ں کو نکالا جا ئے
  •  مونگی اگنےسے پہلے والی سپرےکا استعمال اور اگائو سے پہلے جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے والی ادویات کا استعمال محکمہ توسیع زراعت اور تحقیقاتی ادارہ میں کام کرنے والوں کی مرضی سے کریں۔
  • اورتیسرا طریقہ مونگی اگنے کے بعد والی سپرے
 
   

What are the main insect of Mungbean?

مو نگ کا سب سے بڑا کیڑا کو نسا ہے

 

Top

Main insect of Mungbean are Thrips, Jassid, white fly,(sucking) and Helioths arm worm and esponola bug .

مو نگ کے سب سے بڑے کیڑے تھر پس، جیسد، وائٹ فلا ئی، سکنگ اور ہیلیاوتھس آرمز ورم  اور اسپیو نو لا بگ ہیں۔

 
   

How to control the insect pest of Mungbean?

مو نگ کے کیڑوں کو کنٹر ول کر نے کے لیے کو نسی ادویا ت استعما ل کر نی چا ہیے۔

 

Top

Spray of suitable pesticide for control of Par insect must be sprayed with concent of agri. Ext. workers / staff of research organization.

مونگ کے کیڑوں کو کنٹر ول کر نے کے لیے ا دویا ت کا استعما ل محکمہ تو سیع زراعت اور تحقیقا تی ادارہ میں کا م کر نے والو ں کی مر ضی سے کر یں۔

 
   

WHEAT

 

What is optimum sowing time of wheat crop in arid zone?

ایر ڈ زون میں گندم کی بجا ئی کا منا سب وقت کو نساہے۔

 

Top

Second and third week of November.

ایر ڈ زون میں گندم کی بجا ئی کا منا سب وقت نو مبرکا دوسرا او ر تیسرا ہفتہ ہے۔

 
   

What is sowing time of wheat crop in sandy and poor soils?

ریتلی اور کم زرخیز زمینوں میں گند م کی بجا ئی کا وقت کو نسا ہے۔

 

Top

Third week of November.

ریتلی اور کم زرخیز زمینوں میں گند م کی بجا ئی کا وقت  نو مبرکا  تیسرا ہفتہ ہے۔

 
   

What is seed rate of wheat crop for timely planting?

گند م کی منا سب وقت پر بجا ئی کے لیے بیج کی مقدار کتنی ہو نی چا ہیے۔

 

Top
  1. 40 kg / acre for drill cultivation
  2. 45 kg/ acre for broad cost method

 (الف)  ڈرل کے ذریعے بجا ئی کے لیے 40کلو گرام فی ایکڑ  ہے (ب) چھٹے کی ذریعے بجا ئی کے لیے 45 کلو گرا م فی ایکڑ ۃ ہیں۔

 
   

Which are the best varieties to be sown in Thal area for maximum yield?

تھل کے علاقے میں زیا دہ پیدا وار حا صل کر نے کے لیے گندم کی بہتر ین اقسا م کو نسی ہیں۔

 

Top

Fakhar-e- Bhakkar
Aas-2011
Punjab-2011
Millat-08
Glaxy-2013

 (i)    فخر بھکر (ii)   انا ج۔ 2017(iii)  جو ہر۔ 2016  (iv)   اجا لا۔2015